31 اکتوبر، 2021، 10:30 AM

دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا

دبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا

دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اس سے قبل پاکستانی ٹیم سے شکست کھا چکی ہیں۔ نیوزی لینڈ فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کہتے ہیں کہ وہ بھارتی اوپنر روہت شرما کی وکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

News ID 1908688

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha